ملک بھرمیں979 فیکٹریوں میں جننگ کا کام شروع ہوگیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 15:29

ملتان۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء)پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق 15 اکتوبر تک پنجاب اورسندھ کی979 جننگ فیکٹریوں میںجننگ کا کام شروع ہوگیاہے، ملک بھرمیں تقریباًً1300جننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے سندھ کی294 اورپنجاب کی 685جننگ فیکٹریوںمیںکپاس کی بھرپور فصل کی آمدکے ساتھ ہی شروع ہوگیا ہے۔