ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم رابطہ کمیٹی میں شامل
تازہ ترین : 1
ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم رابطہ کمیٹی میں شامل

ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم رابطہ کمیٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ،بانی وقائد نے فیصلے کی توثیق کردی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے متفقہ طورپر سینئررکن محمدسلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بیلجیم میں مقیم ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ بانی وقائد نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 15:22:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں