Live Updates

آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کی اطلاع ہے‘

جمہوریت بچانے کیلئے فوری انتخابات کرائے جائیں‘ آئین میں ترمیم کرکے چار‘ پانچ بڑے اداروں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 18 اکتوبر 2017 15:16

آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کی اطلاع ہے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے کی اطلاع ہے‘ جمہوریت بچانے کے لئے فوری انتخابات کرائے جائیں‘ آئین میں ترمیم کرکے چار‘ پانچ بڑے اداروں کونشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ جمہوریت بچانے کے لئے فوری انتخابات کرائے جائیں۔ کل رائے ونڈ میں ایک بچی کو ہسپتال میں جگہ نہ ملی۔ آئین میں ترمیم کرکے چار پانچ بڑے اداروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ آرمی ایکٹ میں بھی ترمیم لانے کی اطلاع ہے شہباز شریف کو فوری مستعفی ہونا چاہئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات