قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 اکتوبر 2017 14:25

قندیل بلوچ قتل کیس ، مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اکتوبر 2017ء) : قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم سمجھے جانے والے مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی ملتان سے جھنگ جا رہے تھے جب پولیس نے انہیں راستے میں مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا۔ مفتی عبد القوی آج صبح ملتان کچہری سے فرار ہو گئے تھے جس کے بعد پولیس ان کی تلاش میں نکل گئی اور اب انہیں مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :