حکومت نے صوبہ بھر کے 147اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خرید لیں

بدھ 18 اکتوبر 2017 14:58

حکومت نے صوبہ بھر کے 147اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خرید لیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 147اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خرید لیں۔65کروڑ87لاکھ روپے مالیت کی تین ہزار سی سی ٹیوٹا ہائی لیکس ڈبل کیبن ڈیزل گاڑیاں فیلڈ ڈیوٹی کے لئے خریدی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :