آئی جی پولیس بلوچستان کا بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ

بدھ 18 اکتوبر 2017 13:48

آئی جی پولیس بلوچستان کا بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ
کوئٹہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمدایوب قریشی نے بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرپولیس ٹرک پر بم حملے کے بعد جائے وقوعہ کامعائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

آئی جی پولیس نے متعلقہ حکام سے دھماکے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :