چین نے پاکستان کی دوستی میں لاہور جیسا شاہی قلعہ تیار کر لیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 12:29

چین نے پاکستان کی دوستی میں لاہور جیسا شاہی قلعہ تیار کر لیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18اکتوبر2017ء) :شاہی قلعہ اب چین میں دیکھنے کوملے گا ۔لاہور کا تاریخی قلعہ اپنی شان شوکت کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ قلعہ لاہور اور چین کی پاک دوستی کی ایک شاندار مثال ہے ۔

(جاری ہے)

جسے چین نے مز ید مضبوط رشتے استوار کرنے کے لئے تیار کیا ہے چین میں تیار کیا گیا شاہی قلعہ آرکیٹکچراینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کا حصہ ہے ۔ چین کی جانب سے شنگھائی میں شاہی قلعہ کی تیاری پاک دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدام اٹھایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :