مریم نواز نے کہہ دیا ہے کہ میرے چچا شہباز شریف میرے آئیڈیل نہیں ہیں
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 اکتوبر 2017 12:11
(جاری ہے)
مریم نواز کی اس بات پر انہوں نے کہا کہ میں آپ کو نام بتا سکتا ہوں کہ ہمارے کس کس بندے کو بلا کر آپ نے کہا کہ آپ حمزہ شہباز کے پیچھے لگے ہو اور ہمیں الیکشن ہروانا چاہتے ہو۔ سلمان شہباز نے کہا کہ ہم نے 9 سال تک آپ کو پنجاب جیت کر دیا ہے۔ لیکن اس کا صلہ آپ نے اور ہمارے تایا جان نے ہمیں یہ دیا ہے کہ ہمیں الیکشن سے ہی کارنر کر دیا گیا۔عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ اس ملاقات میں گلے شکوے زیادہ ہوئے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔ اس میٹنگ کی تمام تر تفصیلات اب نواز شریف کے پاس جائیں گی اور اب فیصلہ وہی کریں گے کہ کیا کرنا ہے ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.