پشاور کے سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح

بدھ 18 اکتوبر 2017 12:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) انٹرڈسٹرکٹ ضلع پشاور کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح وائس پرنسپل کمپری ہینسوگرلز ہائیرسیکنڈری سکول ڈبگری توحید نے گزشتہ روز کیا‘ اس موقع پر ڈی ای او فی میل الفت ‘ سپورٹس سیکرٹری زاہدہ‘ پرنسپل ترناب فارم پشاوربلقیس قیوم ‘ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوڑیزئی بالااورسپورٹس کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔ مقابلوں کا افتتاح ٹیبل ٹینس ڈبل کے میچ سے ہوا۔

متعلقہ عنوان :