اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کی لائبریری میں یو این کارنرکا افتتاح

بدھ 18 اکتوبر 2017 12:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے تکبیر ہال کے کانفرنس روم میں ایک پرورقارتقریب کا اہتمام کیاگیا جس سے یو این آئی سی کے ڈائریکٹر ویٹوریو کماروٹا‘ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل فرمان الله جان ‘ قائم مقام چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان ‘شریعہ اینڈ لاء ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین فیصل شہزاد نے خطاب کیا‘ بعدازاں یو این آئی سی کے ڈائریکٹر ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل اور قائمقام وائس چانسلر نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی لائبریری میں یواین کارنر کا افتتاح کیا۔

متعلقہ عنوان :