عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں ..
تازہ ترین : 1
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ..

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -18اکتوبر 2017ء ): عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے۔ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے گئے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔الیکشن کمیشن نے غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔لیکشن کمیشن نے سیاسی بنیاد پر انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔
وقت اشاعت : 18/10/2017 - 11:41:27

اپنی رائے کا اظہار کریں