امارتی شہری کو ٹریفک خلاف ورزیوں پر راڈار میں آنے پر 1ملین درہم جرمانوں کا سامنا
سعدیہ عباس بدھ 18 اکتوبر 2017 11:23
(جاری ہے)
راس الخیمہ ٹریفک پولیس کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل علی عبداللہ بن الوان الانیمی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر موجود راڈار سسٹم کے ذریعے اس کو یہ جرمانہ ہوا ہے کیونکہ اس نے حد رفتار کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
اتھارٹیز کا کہنا ہے کہ 1 ملین درہم اس سال کا ہونے والا سب سے بڑا اورمہنگا جرمانہ ہے جبکہ دوسرا بڑا جرمانہ 250،000 درہم رہ چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.