ضلعی سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جی ایچ ایس کھولیاں بالا کی ٹیم نے جی ایچ ایس بگڑہ کو شکست دیدی
بدھ 18 اکتوبر 2017 10:51
(جاری ہے)
عاصم 22 جبکہ نثار 16 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے۔ محسن اور فیضان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ کھولیاں بالا نے میچ 37 رنز کی برتری سے جیت لیا۔ سیکرٹری ٹورنامنٹ تیمور خان اور پریس سیکرٹری عماد اعجاز اور گرائونڈ کمیٹی نے فاتح کھلاڑیوں، سکول انتظامیہ اور پرنسپل کھولیاں سکول کو مبارکباد دی۔ ایبٹ آباد سے پرنسپل طارق منیر اور پرنسپل محمد نذیر نے میچ میں خصوصی شرکت کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور سنسنی خیز میچ کے بہترین انعقاد پر سیکرٹری ٹورنامنٹ و کمیٹی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.