قندیل بلوچ قتل کیس۔ ضمانت منسوخ ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 18 اکتوبر 2017 10:09

قندیل بلوچ قتل کیس۔ ضمانت منسوخ ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر۔2017ء) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطابق مقامی عدالت میں آج قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

سماعت کے دوران نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی ضمانت کی درخواست منسوخ کر دی۔ جس پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :