بیوی سے تنگ شوہر 10سالوں سے جنگل میں رہ رہا ہے
امین اکبر منگل 17 اکتوبر 2017 23:35
62 سالہ میلکم اپلیگیٹ کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ انہوں نےا پنی نئی اور پرانی زندگی کے بارے میں بے گھر افراد کے لیے کام کرنے والے ادارے کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے۔
میلکم کا کہنا ہے کہ وہ 25سالوں تک باغبان کا کام کرتے رہے۔ وہ اپنی ملازمت اور زندگی سے تب تک بہت خوش تھے، جب تک اُن کی شادی نہ ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ وہ جتنا زیادہ کام کرتے ، اُن کی بیوی اتنا ہی غصے ہوتی۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کی بیوی کو اُن کا زیادہ دیر کے لیے گھر سے باہر جانا پسند نہیں تھا۔آخر کار اُن کی بیوی نے مطالبہ کیا وہ کم کام کیا کریں۔ جب انہوں نے اپنی بیوی سے مسئلے کے حل بارے میں بات کی اور مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ کسی کو بتائے بغیر گھر سے چلے گئے۔
(جاری ہے)
اُن کی بیوی، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے اس صورت حال پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.