گیس سٹیشن کی نوزل سے سگریٹ جلانے کی کوشش کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کر لیا
امین اکبر منگل 17 اکتوبر 2017 23:35
بسمارک ٹریبون نے بتایا کہ 29 سالہ سکائیلر وائٹ بل کا تعلق کینن با ل سے ہے۔ اسے پولیس نے گیس سٹیشن کی نوزل سے سگریٹ سلگانے کی کوشش کرتے دیکھا ۔
(جاری ہے)
پولیس نےا سے روکنے کی کوشش کی تو وہ لڑنے مرنے پر اتر آیا۔ پولیس نے اسے نیچے گرا دیا، لیکن وہ پھر بھی مزاحمت کرتا رہا۔ اس کے ہاتھ بندھنے کے باوجود وہ ٹانگیں چلاتا رہا۔ پولیس نے جب اس کی تلاشی لی تو اس کی جیب سے methamphetamine کے بہت سے چھوٹے بیگ ملے۔ اسے گرفتاری میں مزاحمت اور منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.