ایک ہفتے میں ہنسنے والی گیس کے 360 کنستر استعمال کرنے والی طالبہ اب کبھی چل نہیں سکے گی
امین اکبر منگل 17 اکتوبر 2017 22:50
آسٹریلین یونیورسٹی کی ایک طالبہ اب کبھی چل نہیں سکیں گی۔ انہوں نے ایک ہفتے میں ہنسنے والی گیس یعنی نائیٹروس آکسائیڈ کے 360 کنستر استعمال کیے تھے ، جس کی وجہ سے اُن کے حرام مغز(سپائنل کارڈ) کے اعصاب بری طرح متاثر ہوگئے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب وہ دوبارہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکیں گی۔
ان طالبہ کا علاج جاری ہے۔ اب انہیں ایک بار پھر سکھانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کہ چلنا کیسے ہے۔
اس وقت ہر سال نائیٹروس آکسائیڈ گیس کے ہزاروں کنستر استعمال کیے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
نائیٹروس آکسائیڈ کے کنستر اکثر پارکوں اور عوامی مقامات پر پڑے نظر آتے ہیں۔اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہر سال بہت سے لوگ اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
ٹاکسیکولوجسٹ(Toxicologist) ڈاکٹر اینڈریو ڈاؤسن نے بتایا کہ حال ہی میں انہوں نے 20 سالہ مریض دیکھا، جس کا دماغ نائیٹروس آکسائیڈ استعمال کرنے کی وجہ سے اتنا زیادہ متاثر تھا، جتنا کسی شرابی کا 40 سال تک شراب پینے کے بعد ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس گیس کو نشے کے طور پر استعمال کرنے کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔جو اس گیس کو استعمال کرتےہیں، اُن کے اعصاب اور دماغ بری طرح متاثر ہوتےہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.