اسلام آباد پولیس کے تین افسران کو تبدیل کردیا گیا

منگل 17 اکتوبر 2017 22:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) اسلام آباد پولیس کے تین افسران کو تبدیل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس پی عمر خان کو ایس ڈی پی او سٹی لگا دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی سٹی فدا ستّی کو سیکورٹی ڈویژن میں تعینات کردیا گیا ‘ اے ایس پی صائد عزیز کو ایس ڈی پی او صدر زون میں تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :