مد رسے کاطالب علم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 17 اکتوبر 2017 22:35

چنیوٹ۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) مدرسے کا طالب علم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع مدرسہ میں زیر تعلیم بائیس سالہ طالبعلم قیصر ولد محمد علی مدرسہ کی چھت پر کپڑے ڈالنے کیلئے گیا تو دیوار کے ساتھ گزرنے والی 11KVتاروں سے چمٹ گیا، طالبعلم کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :