صوبے بھر کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے فورتھ شیڈول کے حامل افراد کی مفصل رپورٹ طلب

منگل 17 اکتوبر 2017 22:35

خانیوال۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے صوبے بھر کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے فورتھ شیڈول کے حامل افراد کی مفصل رپورٹ طلب کی ہے، فورتھ شیڈول کے حامل افراد کی تازہ ترین نقل وحمل اورسرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔