ربیع الائول کے دوران امن وامان،تقاریب اور انتظام وانصرام بارے مفصل رپورٹ طلب

منگل 17 اکتوبر 2017 22:35

خانیوال۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے ربیع الائول کے دوران امن وامان،تقاریب اور انتظام وانصرام بارے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے ۔