ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 17 اکتوبر 2017 22:35

ملتان۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حر ارت زیادہ سے زیادہ 36.0اورکم سے کم 20.7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوامیں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 82فیصداورشام پانچ بجے 30فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :