کوئٹہ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

منگل 17 اکتوبر 2017 22:34

کوئٹہ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار
کوئٹہ۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) کوئٹہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایچ او سول لائن قادر قمبرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مارکردوملزمان عبدالقادر اورعبیداللہ کوگرفتارکرلیاجوکہ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :