لوالائی میں کارالٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،2زخمی

منگل 17 اکتوبر 2017 22:34

لورالائی۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) لوالائی کے علاقے میں کارالٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق منگل کولورالائی کے علاقہ سورغنڈ کے مقام پر پرکارگاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص حاجی تگو ولد حاجی جاڑو جاں بحق ہوگئے جبکہ رحمت اللہ اور شیرو شدید زخمی ہوگئے لاش اورزخمیوں لورالائی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش کوورثاء کے حوالے کردیاجبکہ زخمیوں طبی امداددی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :