نوشکی ،جیپ اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق

منگل 17 اکتوبر 2017 22:34

نوشکی۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) نوشکی جیپ اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو نوشکی کے علاقے کلی شریف خان روڈ پر جیپ گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد حسین ماندائی نامی شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجس کا تعلق آسیابان نوشکی سے بتایا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش نوشکی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :