مستونگ لیویز کا کانک میں چھاپہ، ایک ملزم گرفتار

منگل 17 اکتوبر 2017 22:33

کوئٹہ۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)مستونگ لیویز کا کانک میں چھاپہ ملزم گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق منگل کو ڈپٹی کمشنر مستونگ کی ہدایت پر مستونگ لیویز نے کارروائی کرکے ایک ملزم نصیرالدین کوگرفتارکرلیاجولیویز کو قتل ودیگرورداتوں میں مطلوب تھے ۔لیویز مزید تفتیش کررہی ہے ۔