انٹر سیکٹر ہاکی چیمپئن شپ سچل رینجرز نے جیت لی

منگل 17 اکتوبر 2017 22:28

انٹر سیکٹر ہاکی چیمپئن شپ سچل رینجرز نے جیت لی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) پاکستان رینجرز سندھ نے انٹر سیکٹر ہاکی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقادکے ایچ اے ا سٹیڈیم گلشن اقبال کراچی میں ہواجس کے مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل محمد سعیدتھے۔

(جاری ہے)

فائنل میچ سچل رینجرز اور قاسم رینجرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیاجس میں سچل رینجرز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ۔ مہمانِ خصوصی نے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں اور کیش انعامات بھی دیئے۔

متعلقہ عنوان :