Live Updates

پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 17 اکتوبر 2017 22:15

پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام کا تحریک انصاف میں شمولیت ..
جھنگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء) پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک اور رہنما تحریک انصاف کو پیاری ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کی نوجوان رہنما سیدہ صغری امام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ سیدہ صغری امام پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما عابدہ شاہ کی صاحبزادی ہیں۔ سیدہ عابدہ شاہ نے بھی پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات