جامعہ سندھ جامشورو کا اعلان

منگل 17 اکتوبر 2017 22:11

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) جامعہ سندھ جامشورو کے علامہ آئی آئی قاضی کیمپس جامشورو، لاڑ کیمپس بدین، لاڑکانہ، میرپورخاص، دادو اور ٹھٹھہ کیمپسز میں تعلیمی سال 2018ء کے تحت بیچلر ڈگری پروگرامز میں داخلے کے لیے فارم حاصل کرکے آن لائن پُر کرنے کے بعد اس کا پرنٹ بمعہ تعلیمی دستاویزات کے جمع کروانے کی تاریخ 20 اکتوبر 2017ء مقرر کی گئی ہے، پری انٹری ٹیسٹ اتوار 29 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :