کوئٹہ،پاک چین دوستی کو مستحکم بنانے میں صحافت کا کردار انتہائی مثبت اور موثر رہا ہے، وانگ یو
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں صحافت اپنا کردار ادا کررہی ہے، قونصل جنرل چین
منگل 17 اکتوبر 2017 22:06
(جاری ہے)
چینی قونصل جنرل وانگ یو نے کہا کہ پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے ماضی میں جہاں ملک کی صحافت نے اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے وہاں دانشوروں اور ادیبوں سمیت دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی اس میں اپنا کردار ہمیشہ ادا کیا ہے اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ یہ کردار ادا کرتے رہیں گے۔
اُنہوں نے کوئٹہ پریس کلب کو دی گئی گرانٹ کے حوالے سے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ یہ رقم کوئٹہ پریس کلب کے صحافیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے پر خرچ ہوگی ۔اس موقع پر صدر کوئٹہ پریس کلب رضا الرحمان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ یہ گرانٹ کوئٹہ پریس کلب کے ممبران کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جائے گی۔اُنہوں نے چین کے قونصل جنرل کو کوئٹہ پریس کلب آنے کی دعوت دی جسے قبول کرتے ہوئے اُنہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جب بھی کوئٹہ آئے تو اس دعوت پر ضرور کوئٹہ پریس کلب کا دورہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.