سکردو ، کینسر کے مہلک افراض کی شرح میں اضافہ ،غیر معیاری کھانے اور ناقص صفائی بیماری کی بڑی وجہ ہے ماہرین

منگل 17 اکتوبر 2017 21:43

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء)سکردو میں کینسر کے مہلک افراض کی شرح میں شدید اضافہ ،ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر معیاری کھانے اور ناقص صفائی کی وجہ سے ایسے بیماریاں جنم لیتی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکردو بلتستان میں کینسر اور دیگر مہلک امراض کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ۔طِب کے ماہرین کے مطابق غیر معیاری کھانے اور ناقص صفائی کی وجہ سے ایسے مہلک امراض جنم لیتی ہے