خالد لطیف کیخلاف تفصیلی فیصلے کی کاپی فریقین کے وکلا کو فراہم کر دی گئی
تفصیلی فیصلے کی کاپی جاری ہونے کے بعد اب فریقین کو14روز کے اندر اپیل کرنے کا حق حاصل ہو گا
منگل 17 اکتوبر 2017 20:52
(جاری ہے)
پی سی بی کرکٹر کو کم سزا دیئے جانے جبکہ خالد لطیف فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کر چکے ہیں۔دوسری جانب اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن کیس کی روزانہ کی بنیادوں پر سماعت اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں جاری ہے۔
کرکٹر کے وکیل کاشف رجوانہ نے پی سی بی کے گواہوں سے سوالات کیے۔واضح رہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزا سنائی جا چکی ہے جبکہ بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے والے پیسر محمد عرفان کو پی سی بی ڈسپلنری پینل کی جانب سے 6 ماہ معطل سمیت ایک سال کی سزا سنائی جا چکی ہے اور وہ معطلی کی سزا پوری کرنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.