چنیوٹ،گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر نوجوان نے فصلی سپرے پی لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

منگل 17 اکتوبر 2017 20:49

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء)گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر نوجوان نے فصلی سپرے پی لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، بتایا گیا ہے کہ والد سے جھگڑے کی بنا پر رشید آباد کا رہائشی 22 سالہ امجد نے زہریلا سپرے پی لیا۔

(جاری ہے)

تاہم اس کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اینڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.