بہاولپور،کچن گارڈننگ کے لیے سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کاعمل شروع

منگل 17 اکتوبر 2017 20:46

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء)کچن گارڈننگ کے لیے سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کاعمل شروع۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کچن گارڈننگ کے لیے پنجاب کے 36اضلاع میں سبزیوں کے بیجوں کے پیکٹ کی تقسیم کاعمل شروع کردیاگیا‘ ضلع بہاولپور کے علاوہ صوبہ کی36اضلاع میں 5مرلہ اراضی پرآٹھ مختلف سبزیوں کے بیجوں کے پیکٹ 50روپے کے حساب سے تقسیم کیے جارہے ہیں ‘ بہاولپور کی چھ تحصیلوں میںپانچ ہزار کے قریب پیکٹ تقسیم کیے جائیں گے تاکہ شہری گھروں میں بغیرکھاداورسپرے کے صحت مندسبزیوں کی کاشت کوممکن بناسکیں۔