موسم سرما کی آمد، صوبائی محکمہ تعلیم نے سکولوں کے نئے اوقات کار نافذ کر دئیے

منگل 17 اکتوبر 2017 20:46

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار نافذ کر دئیے ہیں جن کے مطابق اب سنگل شفٹ بوائز سکولز کے نئے اوقات کارصبح08:30تا02:30‘سنگل شفٹ گرلز سکولز کے اوقات کار صبح08:15تا02:15‘ڈبل شفٹ بوائز سکولز کے اوقات کارپہلی شفٹ میں صبح07:30تادوپہر12:00‘سیکنڈشفٹ دوپہر12:30 تاشام5:00‘ ڈبل شفٹ گرلزسکولز کے اوقات صبح07:30 تادوپہر12:00‘سیکنڈشفٹ کے اوقات دوپہر 12:30تاشام 5:00ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :