نہر لوئر باری دوآب سے نومولود بچے کی نعش برآمد

منگل 17 اکتوبر 2017 20:46

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) نہر لوئر باری دوآب نہر سے نومولود بچے کی نعش برآمد،ریسکیو نے پولیس کے حوالے کردی،تفصیلات کے میاں چنوں کے علاقہ پل 16کے قریب نہر لوئر باری دوآب نہر سے نومولود بچے کی نعش کو دیکھ اہل علاقہ نے ریسکیو کو اطلاع دی تو ریسکیو 1122نے نعش کو نکال کر پولیس تھانہ تلمبہ کے حوالے کردیا۔