خانیوال ،نیشنل ہائی وے پر دو کاریں آپس میں ٹکرانے سے پٹرولنگ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا

منگل 17 اکتوبر 2017 20:46

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) نیشنل ہائی وے پر دو کاریں آپس میں ٹکرانے سے ،پٹرولنگ پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں محسن وال نیشنل ہائی وے پر دو کاریں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں پٹرولنگ پولیس اہلکار عمران شاہ موقع پر جاں بحق جبکہ شوکت علی شدید زخمی ہوگیا،ریسکیو 1122نے زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :