حافظ آباد ، تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 55سالہ شخص جاں بحق

منگل 17 اکتوبر 2017 20:44

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) حافظ آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 55سالہ شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 55سالہ اللهدتہ ولد محمد بوٹا محلہ سیدنا صدیق اکبر ؓنز دقلعہ صاحب سنگھ کے قریب سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے اسے ٹکر مار کر شدید ذخمی کردیا جس پر اسے تشویشناک حالت میں لاہورہسپتال لیجایا گیا ۔ جہاں وہ ذخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :