جدہ میں محمدعلی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ منعقد کی جائیگی،60ممالک شریک ہوں گے

منگل 17 اکتوبر 2017 20:43

جدہ میں محمدعلی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ منعقد کی جائیگی،60ممالک شریک ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) اسپورٹس جنرل اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں محمد علی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے ہونگے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب نے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ محمدعلی کلے باکسنگ چیمپیئن شپ میں 60ممالک شریک ہونگے ا ور دنیا کے 400ملین افراد مقابلے دیکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :