گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے ورثاء اور پی ایم اے کا مشترکہ احتجاج، ایس پی چوک پر دھرنا

منگل 17 اکتوبر 2017 20:14

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2017ء) گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے ورثاء اور پی ایم اے کا مشترکہ احتجاج، ایس پی چوک پر دھرنا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گمشدہ ساجد مشوری کے ورثاء اور پیرا میڈیکل ا سٹاف کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ایس پی چوک پر دھرنا دیکر نعرے لگائے، اے ایس پی سٹی ڈاکٹر عمران کی طرف سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کیا گیا۔ اس موقعے پر ان کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز تھے۔#

متعلقہ عنوان :