ْلاڑکانہ، انڈس ہائی وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

منگل 17 اکتوبر 2017 20:14

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2017ء) روڈ حادثے میں ایک ہلاک ایک زخمی اسپتال داخل۔ رپورٹ کے مطابق بھان سعید آباد کے قریب اانڈس ہائی وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے شعبہ حادثات لاڑکانہ کیلئے لایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جب کہ دوسرے زخمیس کو داکٹرز نے بچالیا۔

متعلقہ عنوان :