اٹلی میں راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

منگل 17 اکتوبر 2017 20:14

اٹلی میں راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز ..
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2017ء) اٹلی کے دورے پر آئے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اٹلی کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں لیگی رہنماوں کے ہمراہ اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ دیگر سیاہی و سماجی تنظیموں کی سرکردہ شخصیات نے بھی معزز مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔

متعلقہ عنوان :