پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 66.43 پوائنٹس کی کمی سے 40724.96 پوائنٹس پر بند
سرمایہ میں 31 ارب 79 کروڑ 92 لاکھ 20 ہزار 711 روپے کی کمی رونمائ ہوئی تاہم تجارتی حجم میں 3 ارب 69 کروڑ 59 لاکھ 31 ہزار 206 روپے کا اضافہ ریکارڈ
منگل 17 اکتوبر 2017 20:04
(جاری ہے)
اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 104.08 پوائنٹس کی کمی رونمائ ہوئی تاہم کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 141.68 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
حصص کی خرید و فرخت میں اتار چرھائو کے باعث بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 68.74 پوائنٹس کی مندی سے 15328.14 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 217.26 پوائنٹس کی تیزی سے 18163.66 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس - کے ایم آئی انڈیکس 8.16 پوائنٹس کی کمی سے 20276.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 389 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 147 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 226 کمپنیوں کے حصص کے بھائو میں مندی، 16 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔سب سے زیادہ تیزی خیبر ٹوبیکو کے حصص کی قیمت میں ہوئی جس کے حصص کی قیمت 58.96 روپے کے اضافے سے 1238.19 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح انڈس موٹر کمپنی ایکس ڈی کے حصص کی سودے بھی 37.80 روپے کی تیزی سے 1773.90 روپے پر بند ہوئے۔ سب سے زیادہ مندی نیسلے پاکستان اور پاک ٹوبیکو کے حصص کی قیمتوں میں ہوئی۔ نیسلے پاکستان کے حصص کی قیمت 127.80 روپے کی مندی سے 12500 روپے اور پاک ٹوبیکو کے حصص کی قیمت بھی 77.49 روپے کی کمی سے 1472.50 روپے رہ گئی۔سب سے زیادہ کاروبار عائشہ اسٹیل مل کے حصص میں ہوا جو 1 کروڑ 51 لاکھ 77 ہزار شیئرز رہا جس کی قیمت 17.05 روپے سے شروع ہو کر 18.16 روپے پر بند ہوئی جبکہ ٹی آر جی پاک لمیٹڈ کے 1 کروڑ 10 لاکھ 44 ہزار حصص کے سودے 34.49 روپے سے شروع ہو کر 33.43 روپے پر بند ہوئے۔ مجموعی طور پر 16 کروڑ 68 لاکھ 37 ہزار 620 حصص کا کاروبار ہوا جس کا تجارتی حجم 9 ارب 71 کروڑ 76 لاکھ 29 ہزار 149 روپے رہا۔ مارکیٹ کیپیٹل 84 کھرب 63 ارب 73 کروڑ 67 لاکھ 37 ہزار 520 روپے سے کم ہو کر 84 کھرب 31 ارب 93 کروڑ 75 لاکھ 16 ہزار 809 روپے رہ گیا۔ فیوچر ٹریڈنگ میں 110 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 20 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مندی اور 1 کمپنی کے حصص کی قیمت میں استحکام رہا جبکہ 5 کروڑ 29 لاکھ 25 ہزار حصص کا کاروبار ہوا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.