انکل شہباز، حمزہ اور سلمان سے ملاقات اچھی رہی، میڈیا پر ملاقات کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں پر حیران ہوں: مریم نواز

muhammad ali محمد علی منگل 17 اکتوبر 2017 19:42

انکل شہباز، حمزہ اور سلمان سے ملاقات اچھی رہی، میڈیا پر ملاقات کے حوالے ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ انکل شہباز، حمزہ اور سلمان سے ملاقات اچھی رہی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے ان کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز کا کہنا ہے کہ انکل شہباز، حمزہ اور سلمان سے ملاقات اچھی رہی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور اس دوران اچھی گفتگو بھی ہوئی۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ میڈیا پر ملاقات کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں پر حیران ہوں۔ خاندان میں دراڑ کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :