سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 17 اکتوبر 2017 19:35

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، فرخ زمان، احمد شہزاد اور بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ ، عمان وسیم ، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، عامر یامین، رومان رئیس، عثمان شنواری شامل ہیں۔ جبکہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :