کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ ہے، نائب صدر شمالی کوریا

منگل 17 اکتوبر 2017 19:25

کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ ہے، نائب صدر شمالی کوریا
شمالی کوریا: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017) کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ چھڑنے کا خبرہ ہے، شمالی کوریا کے نائب صدر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ انکے مطابق کسی بھی لمحے جنگ چھڑنے کا خطرہ ہے تاہم شمالی کوریا بھی جوہری ہتھیاروں کی پوری دنیا سے خاتمے کا حامی ہے جبکہ شمالی کوریا کے نائب صدر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے معاہدہ پر امریکی دباؤ کے باعث دستخط نہیں کیے تھے۔

متعلقہ عنوان :