آئیسکو کا بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

منگل 17 اکتوبر 2017 19:33

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) بدھ کو صبح07:00 بجے تادن 12:00 بجے تک راجہ آباد فیڈر، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک شمس آباد، چک دولت، ریاض شہید، مدو کالس، بگوال، سنگھوئی، نتھوالا، صفدر شہید، دینہ سٹی، مانکیالا، سی بی آرI&II، این پی ایف I&II، پی ڈبلیو ڈی I&II، سواں گارڈن II-، کلر کہار، بھون، سرپاک، ڈھڈیال رورل، ڈھوڈا، جنڈ اعوان، نشانِ حیدر، بھنگالی، گگن، ملکوال، کوٹ سارنگ، دھرنال، دروٹ، بلکسر، لِلہ ٹائون، دھریالہ جالپ، میجر ریاض شہید، چو آ سیدن شاہ فیڈرز ، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک،پی ایم کالونی، میوزیم، حسن ابدال، گڑی افغاناں ، شفیع چوہان، غور غشتی، موسیٰ، اٹک رورل، پنڈی گھیب، ایم والا، چھب فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک باغ سرداراں، کٹاریاں، صادق آباد، شہید محمد، گنگال، سر وس روڈ، سٹی، اقبال روڈ، ویسٹریج، گلزار شہید، قا ئد آباد، ڈھوک حکمداد، جامع مسجد روڈ، ڈھوک ناجو، رحمت آبادI-، سرور شہید(آر سی سی آئی، پیپسی، ماڈل ٹائون سیفٹی کیلئی)، جہانگیر روڈ، کشمیر روڈ، سواں گارڈنI-، جھنڈا، پی اینڈ ٹی وانی، پشاور روڈ، نون، ڈھوک چوہدریاں، اظہر آباد، نوگزی، چونترہ، ڈھوک اعوان، زراج، کہوٹہ سٹی II-، کے آر ایل، پی اے ای سی ایچ ایس ، فضل احمد شہید، نیو چو آ،پنڈوریاں، محفوظ شہید، F-6/2، G-8مرکز، کھنہ ایسٹ، سکیم 2-، اتھال، G-10/3، چشناب، اولڈ یونائیٹڈ، G-13/1، F-11/4، بھارہ کہو، پنڈی پوائنٹ، بیروٹ، نمبل، اپر ٹوپہ، یونیورسٹی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک انڈسٹریل، پیر ودہائی، منگٹال، سی او بی لائن، باغ سرداراں، گلزار شہید، قا ضی آباد، ڈی ایم مل فیڈرز اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :