لاہور،ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈائون،31 افراد گرفتار

منگل 17 اکتوبر 2017 19:33

لاہور،ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈائون،31 افراد ..
لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کیااور کارروائی کرتے ہوئی589مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر16دکانداروں کے چالان کیے جبکہ1,4500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،31افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر31افراد کو گرفتار کروایا گیا۔15افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :