ساہیوا ل پولیس کے چھاپے،2منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج

منگل 17 اکتوبر 2017 19:32

ساہیوا ل پولیس کے چھاپے،2منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج
ساہیوال۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کرکی3390گرام چرس برآمدکرلی‘2ملزمانپکڑے گئے۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران پولیس نے 105/7-R میں چھاپہ مارکر منشیات فروش الطاف سے 2040گرام چرس اور لکڑ منڈی میں منشیات فروش منیر احمد سے 1350گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :