میپکو نے بجلی کی بندش کاشیڈول جاری کردیا

منگل 17 اکتوبر 2017 19:32

ملتان۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) میپکو نے بجلی کی بندش کاشیڈول جاری کردیا۔ میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کے 11KVوومن یونیورسٹی،ماڈل ٹائون،محمود کوٹ،حسن آباد،ڈیہڑ،جوڈیشل کمپلیکس اور رومی انڈسٹریز فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میںآج 18اکتوبر کو صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :